Wednesday 30 May 2012

TASKHEER E HAMZAD AUR FATOOHAT E JINN WA ROOH



عمل تسخیر ھمزاد اورفتوحات جن و روح
حالات موجودہ کے مطابق جیسی نفسا نفسی جنم لے رہی ہے۔انسان کو اپنا دین ایمان بچانا بہت مشکل ہو تا جارہا ہے۔ اپنی خون پسینے کی کمائی سے اس مہنگائی کے دور میں ضرویات پوری کرنا تکلیف سہتے اور تنگ دستی کے سوا کچھ نہیں۔ محنت پر محنت ہے اور رات دن کام اور صرف کام کی دھن ہے جو دماغ کو کسی اور طرف سوچنے اوراس ذات وحدہ لاشریک کی طرف من لگانے کی فرصت ہی نہیں دیتی۔ ہم لوگ بھی کچھ ایسے من کے ولی ہیں کہ اگر ہمیں دعوت الی اللہ ملے بھی تو ہم منہ پھیر لیتے ہیں کہ اللہ اللہ کرنے سے کیا ہونا ہے۔ خدا نے تو کہا ہے تم محنت کرو میں تمھیں رزق دونگا۔ ہم تو محنت کر رہے ہیں اور اللہ خیر کریگا۔ 


دوستو ایسا نہیں ہے۔ یاد کرو وہ وقت جب انسان تلاش ذات باری میں گھر بار چھوڑ چھاڑ کر جنگلوں کا رخ کرتے تھے۔ عمروں کی عمریں یاد الہی میں گزار دیتے تھے۔ تزکیہ قلب اور صفائے باطن کے بعد ایسا مقام ان صاحبان فیض کو عطاء ہوتا کہ مستجاب الدعوات ہو جاتے ۔ مخلوق کو جو فرما دیتےوہ تقدیر بن جاتا۔ جس طرف قدم اٹھاتے منزل خود قدموںمیںحاضر ہو جاتی۔ محسنوں۱ صرف ذات حق کو من سے آواز دینے کی دیر ہے۔ وہ اندر ہی کہیں بس رہا ہے۔ بس ہماری ہی آنکھوں کے آگے اند ھیرا ہے جو وہ نظر نہیں آتا یا ہم خود ہی اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ اندر کی مسجد جس میں خود اپنی شان کے ساتھ جلوہ افرورز ہے دیکھنا نۃیں چاہتے۔ بات کچھ لمبی ہو گئی ۔
 آج میں اس بلو گ کاپہلا عمل پیش کرنا چاہتا تھا۔ اور وہ بھی حسب عادت صفائے قلب و باطن کا۔ مگرجیسا کہ میںپہلے بتا چکا کہ میں با لکل بھی ابھی تسخیرات کے عمل بیان کرنا نہیںںچاھتا تھا۔ چونکہ تسخیرات کے عوامل ایک عام قسم کے آدمی ایک دم سے شروع کرے تو بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو کہ اس کی عقل سے ماوری  ہوتی ہیں اور بہت سے سوالات اس کے ذہن میںںاٹھتے  ہیں جو کہ بے جا ہرتے ہیں کچھ ایسی پابندیاں ہوتی ہیں جو کہ اس نے کرنی ہوتی ہیں جو کہ اس کی دانست میں گھر نہیں بنا پا رہی توتیں ۔

بحرحال دوستوں کے بہت اصرار اور محسنوں کی ضد پر میں ایک ایسا عمل پیش کر رہا ہوں جو کہ بیک وقت نورانی بھی ہےاور صرف تسخیر ہمزاد پر ہی اکتفا نہیںکرتابلکہ تمام مخلوق اللہ چاہے انسان ہو یا جن روح ہو یا ملائکہ تمام مخلوقات قاری کے طابع ہو جاتی ہیں۔ اور قاری اور مذکی {جس نے اس کی زکوۃ
دے دی ہو} کے ہمہ وقت ساتھ رہتی ہیں۔ اس عمل کے دوران ہی آپ مشاہدہ کر سکیں گے کہ قددرت خداوندی کیسے آپکو کیا کچھ عطاء کرتی ہے اور مخلوقات روحانیات کیسے دم بخود ہو کر خادم ہوتی ہیں


اس عمل کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ کچھ بعید نہیں کہ غیب سے آپکے رزق کا بندوبست ہونا شرو ع ہو جائے اور جیسے جیسے وقت گزرتا رہے اس وظیفہ میں اضافہ ہوتا رہیگا۔
is amal ki khasooseyat ye hey keh kuch bayeed nahi k ghaib se apkey rizq ka bandobast hona shuroo ho jaye aur jesy jesy waqt guzarta rahey as wazeefa mein izaafa be hota rahey ga.


ہمزاد کے شائیقین کو خصوصی تحفہ ہے کہ ضرور بالضرور اس عمل کو اپنائیں اور نظارہ فرمائیں
hamzaad k shayqeen is amal ko zaroor bil zaroor azmayein aur nazzar farmayein.
 

Amal ye hey عمل یہ ہے
اللہ جل شانہ کا اسم یا رحمن 13000 مرتبہ روزانہ ورد کریں اور یہ تعداد 27 دنوں میں 351000مکمل کریں۔
Allah jalla shanohu ka ism mubarak YA RAHMAAN 13000 martaba rozana wird karein aur ye tadaad 27 dino mein  351000 mukammal karein.

ترکیب و پرہیز جات۔
اگر یہ عمل تسخیر ہمزاد کیلئے ہی مخصوص کرنا ہوتوبقیہ تمام شرائط عمل ہمزاد والی بھی لازمی لاگوہیں ۔

  اول آخر درود ابراہیمی ۱۱ مرتبہ ضرور پڑھیں
عمل پڑھنے کا وقت جس وقت شروع کریں روزانہ وقت وہی رہے۔ لباس اور تعداد بھی ایک ہی رہے۔
کسی بھی قمری مہینے کے پہلے12 دنوں میں کسی بھی جمعرات کی رات شروع کریں تو زیادہ بہتررہیگا۔

تمام اخلاقی اور شرعی پرہیزجات بشمول ترک حیوانات و نورانیات جلالی و جمالی  بے حد ضروری ہیں۔
چلہ کے بعد روزانہ 313 کی تعداد میں پڑھتے رہیں
1. Agar ye amal sirf hamzad ki neyyat se karna ho to aml e  
   hamzad ki baqya sharayet b lagoohongi.
2. Awwal aakhir darood e ibraahimi 11 , 11 martaba wird
    karein
3. Amal parhan jis din shuru karein, phir rozana waqt, libas,
    sims aur taaadad aik hi rahegi
4. Kisi b qamri maheney key pehly 12 din mein kisi b 
    jumeerate ki raat ko shuru karein to behtar hey.
5. Tmam ikhlaaqi aur sharee parhaiz jaat bashamool tark e 
    haiwanat wa nooraniyat jalali wa jamali bey had zarori 
    hein.
6. Chilla key bad rozana 313 ki tadaad mein parhtey rahein.
    mazeed koi sawal poochna chahein to pooch saktey hein.


saadat.gillani@yahoo.com
team.roohani.guide@gmail.com

پیر سید سعادت علی شاہ گیلانی قادری