Thursday 24 May 2012

Amal e Roohani

طالب علم روحانیات۱ آپ آج کے دور میں جس کسی کو دیکھیں وہ آپ کو گلہ
کرتا نظر آیگا کہ عرصہ دس 10سال سےوہ عملیات کی دنیا میں خاک چھان رہا
 ہے مگر روحانیات ، جنات کی حاضری اور تسخیر تو درکنار میں انکو کھلی 
 آنکھوں سے دیکھ تک نہیں سکا۔ میرے بچو دراصل عملیات کا تعلق
 صرف کھانےپینے کا پرہیز کرلینے چالیس دن تک لوگوں سے الگ تھلگ
 رہ لینے کانام نہیں ہے۔جب تک آپ اپنے اندر عمل صالح اورنیکو کاری کی
روح پیدا نہیںہو جاتی ۔ میں یہ نہیں کہتاکہ دوران عمل اپنےاخلاقی اقدار کو
 رر ست رکھو مگر ہاں ایک بات ضرور ہے کہ کسی بھی عمل کو شروع کرنے
 سے پہلے
آپ کچھ عبادات یعنی درود پاک اور استغفار کو اپنا معمول بنالیں بفضل تعالی
 کامیابی یقنینی ہے۔ کچھ روحانی عملیات بزرگوں سے ہم تک پہچے ہیں جن
 کے کرنے سے روحانیات اور موکلات آپ سے مانوس ہو جاتے ہیں۔ان عملیات
 کے کرنے کے بعد جب آپ کوءی بھی روحانی عمل یا عملیات کا آغاز کرینگے
 تو وہی روحانی طاقت کے حامل آپکی مدد بھی کرتے ہیں اورطاقت بھی دیتے
ہیں۔یہ تو تھا مختصر سا تعارف ہماری اگلی پوسٹ کا۔اگلی پوسٹ انشاءاللہ ایسے
 ہی عمل روحانی پر مشتمل ہوگی

سعادت علی